• Home
  • Corona Virus Live Updates
  • Haqeeqat News Exclusive
Haqeeqat News
No Result
View All Result
  • حقیت نیوزخصوصی
  • کورونا وائرسبراہ راست
  • جائزہ

    The Legend of Zelda: Breath of the Wild gameplay on the Nintendo Switch

    Shadow Tactics: Blades of the Shogun Review

    macOS Sierra review: Mac users get a modest update this year

    Hands on: Samsung Galaxy A5 2017 review

    The Last Guardian Playstation 4 Game review

    Intel Core i7-7700K ‘Kaby Lake’ review

  • تفریح
    • All
    • فلم
    • کھیل
    • گیمنگ
    • میوزک

    یو ایس سوکر نے ترانہ گھٹنے ٹیکنے کی پالیسی کو ختم کردیا

    جیریمی لن اس فرد کا نام نہیں لیں گے جو اسے عدالت میں ‘کورونا وائرس’ کہتا تھا

    لیبرون جیمز نے زلاٹن ابراہیموچ پر سیاسی سرگرمی پر تنقید کی

    پاؤ گیسول: ریٹائرمنٹ کے بعد دوسروں کی مدد کرنے پر ہسپانوی باسکٹ بال اسٹار

    انا ہرسی: ٹیبل ٹینس پیش قدمی امریکی صدر بائیڈن کو آب و ہوا کے بحران سے نمٹنے میں مدد فراہم کررہی ہے

    ٹائیگر ووڈس حادثہ: پرو گولفرز اپنی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے اسے دوسرے اسپتال منتقل کردیا گیا

    ڈبلیو این بی اے کی ٹیم اٹلانٹا ڈریم نے نئے مالکان کو فروخت کیا – ایک سابقہ ​​کھلاڑی بھی

    برطانوی جمناسٹک کو مبینہ ‘سیسٹیمیٹک جسمانی اور نفسیاتی زیادتی’ کے الزام میں قانونی کارروائی کا سامنا

    کیسٹر سیمینیا نے ‘امتیازی’ ٹیسٹوسٹیرون کی حد سے متعلق یورپی عدالت برائے انسانی حقوق سے اپیل کی ہے

    Trending Tags

    • طرز زندگی
      • All
      • سفر
      • صحت
      • فیشن
      • کھانا
      Comment on WP Magazine by Christian

      Comment on WP Magazine by Christian

      Youm-e-Istehal: A year of lockdown in Kashmir

      The mystery of Pakistan’s flattening Covid-19 curve

      1965: A war

      1965: A war

      لائٹس ، کیمرہ ، ایکشن! قرنطین سے تھکے ہوئے بوگوٹا کے باسی بالکنیوں سے فلمیں دیکھ رہے ہیں

      کورونا وائرس کا مطلب ہے ایک مصری جوڑے کے لئے کم اہم ، لاگت کی بچت کی شادی

      • Golden Globes
      • Game of Thrones
      • MotoGP 2017
      • eSports
      • Fashion Week
    • ٹیکنالوجی
      • All
      • اسٹارٹ اپ
      • گیجٹ
      • موبائل
      • موبائل ایپس
      ویتنام کا کہنا ہے کہ فیس بک کو مقامی قوانین پر عمل پیرا ہونا چاہئے

      امریکی بینک کے سرمایہ کاروں نے شیئر ہولڈرز کی مجازی مجازی ہونے کے ساتھ خاموشی اختیار کی

      کوروائرس معاشرتی دوری کے ل Ant انٹورپ پورٹ آزمائشی کلائی

      شام کے باغی گڑھ میں ، وائرس سے لڑنے کے ل makes عارضی طور پر وینٹیلیٹر بنائے جارہے ہیں

      سافٹ بینک کے بیٹے کے لئے ، کورونا وائرس نے وژن کو وہم کی طرف موڑ دیا

      ایگزیکٹو: چین کی دیدی کورونا وائرس کم ، بیرون ملک مقیم کاروبار کو دیکھتی ہے

      • Nintendo Switch
      • CES 2017
      • Playstation 4 Pro
      • Mark Zuckerberg
    • خبریں
      • All
      • دنیا
      • سائنس
      • سیاست
      • کاروبار
      • مقامی خبریں
      وہ جزیرے جو جرمنی کو نارتھ سی یعنی بحیرہ شمال میں ڈوبنے نہیں دیتے

      جمال خاشقجی قتل: انٹیلجنس رپورٹ امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟

      بی بی سی کی تحقیق: فیس بک پر ایمازون کے جنگلات کی زمین کی غیر قانونی خرید و فروخت کا انکشاف

      شہزادہ محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کے ’قتل کی منظوری دی تھی‘: امریکی رپورٹ

      نایاب پرندہ: امریکی ریاست پینسلوینیا میں ایک ایسا پرندہ جو نر بھی اور مادہ بھی

      جمال خاشقجی: امریکی صدر جو بائیڈن کا سعودی بادشاہ سے ٹیلیفونک رابطہ، انسانی حقوق کے قوانین کی پاسداری پر زور

      محصول میں اضافے میں ، ٹویٹر صارفین کو خصوصی مشمولات کے ل for چارج کرنے پر غور کرتا ہے

      سمندر میں 14 گھنٹے تک سمندری سگنل کے سہارے زندہ رہنے والا شخص

      یہ ہے کہ آپ ٹیلیگرام میں فونٹ سائز آسانی سے کیسے تبدیل کرسکتے ہیں

      بھارت نے امریکی سوشل میڈیا جنات پر بغاوت شروع کردی

      آن لائن ڈیٹنگ کے نام پر جعلسازی: جیل سے انٹرنیٹ پر خواتین کو محبت کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورنے والے شخص کی کہانی

      نیرو مودی: انڈیا کو مطلوب ترین ہیروں کے ارب پتی مفرور تاجر جنھیں ایک صحافی نے ڈھونڈ نکالا

      • Trump Inauguration
      • United Stated
      • White House
      • Market Stories
      • Election Results
    • تازہ ترین

      Home خبریں دنیا

      کورونا وائرس کی نئی قسم کے مہلک ہونے سے متعلق دعوے قبل از وقت ہیں: سائنسدان

      admin by admin
      January 23, 2021
      in دنیا
      0
      کورونا وائرس کی نئی قسم کے مہلک ہونے سے متعلق دعوے قبل از وقت ہیں: سائنسدان
      0
      SHARES
      4
      VIEWS
      Share on FacebookShare on Twitter

      ایک گھنٹہ قبل

      Nurses work on patients in the Intensive Care Unit (ICU) in St George"s Hospital in Tooting in early January 2021

      ،تصویر کا ذریعہPA Media

      سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں نئی قسم کا وائرس پہلے قسم کے وائرس سے زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، جو اس وبا کے خلاف ملک کی جوابی حکمت کے لیے گیم چینجر نہیں ہونا چائیے۔

      برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ایسے شواہد ملے ہیں کہ جن سے پتا چلتا ہے کہ یہ نئی قسم کا وائرس زیادہ مہلک ہو سکتا ہے۔

      تاہم اس تحقیقی مطالعے کے دوسرے مصنف جس کا حوالہ وزیر اعظم دے رہے تھے کا کہنا ہے کہ اس وائرس میں کوئی فرد کتنی دیر تک متاثر رہ سکتا ہے یہ ابھی تحقیق طلب معاملہ ہے۔

      ایک دوسرے مشیر کا کہنا تھا کہ وہ حیران ہیں کہ وزیر اعظم نے اس مطالعے کے نتائج ایسے وقت میں شیئر کیے ہیں جب اس کا ڈیٹا اتنا معتبر نہیں ہے۔

      ایک تیسرے ماہر طب کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے کوئی بھی حتمی بات کرنا ابھی بہت قبل از وقت ہو گا۔

      جمعے کو ڈاؤنننگ سٹریٹ میں کورونا وائرس سے متعلق ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بڑھ کر کہ وائرس کی یہ نئی قسم بہت جلدی سے پھیلتی ہے، جو پہلے لندن اور ساؤتھ ایسٹ میں سامنے آیا تھا، کا تعلق زیادہ مہلق ثابت ہو سکتا ہے۔

      وزیر اعظم کے ہمراہ اس کانفرنس میں حکومت کے مشیر چیف سائنسدان سر پیٹرک ویلنس نے کہ ان اعداد و شمار سے متعلق خاصی غیر یقینی پائی جاتی ہے۔

      تاہم ان کے مطابق ابتدائی نتائج یہ بتاتے ہیں کہ وائرس کی یہ نئی قسم وائرس کی پہلی قسم سے 30 فیصد زیادہ مہلک ثابت ہو سکتی ہے۔ انھوں نے اس کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ اگر پہلے 60 سال کے ایک ہزار افراد میں سے اس وائرس سے دس افراد مر جاتے تھے تو اب نئی قسم کے اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 13 بنتی ہے۔

      یہ اعلان ان سائنسدانوں کی اس بریفنگ کے بعد سامنے آیا، جو حکومت کے ’نیو اینڈ ایمرجنگ ریسپائریٹری وائرس تھریٹس ایڈوائزری گروپ‘ کا حصہ ہیں، جس نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ اس بات کا امکان موجود ہے کہ یہ نئی قسم کا وائرس ہلاکتوں میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔

      اس تحقیقی مطالعے کے شریک مصنف پروفیسر گراہام میڈلے نے بی بی سی ریڈیو 4′ٹو ڈے کے ایک پروگرام میں بتایا کہ یہ سوال ابھی بھی تحقیق طلب ہے کہ آیا وائرس کی یہ نئی قسم ذیادہ خطرناک اور مہلک ثابت ہو سکتی ہے۔

      ان کے مطابق جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ یہ صورتحال کو مزید خراب تر کر دے تو یہ زیادہ گیم چینجر ثابت نہیں ہو گا۔

      پروفیسر میڈلے جو لندن سکول آف ہائیجین اینڈ ٹروپیکل میڈیسن میں وبائی امراض کے پروفیسر ہیں کا کہنا ہے کہ ’یہ بہت بری چیز ہے جو کہ کسی حد بہت خطرناک بھی ہے۔‘

      برطانیہ میں 28 دنوں میں کورونا وائرس سے 1401 اموات ہوئی ہیں جبکہ جمعے کو 40261 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

      بی بی سی کے نمائندہ برائے ہیلتھ اور سائنس جیمز گلہر کا تجزیہ

      کورونا کی نئی قسم سے متعلق شواہد میں ابھی بہت غیریقینت پائی جاتی ہے کہ یہ کس حد تک خطرناک ہے۔

      ایسے سائنسی ماہرین جنھوں نے اس حوالے سے ڈیٹا کا تجزیہ کیا ہے کا کہنا ہے کہ اس بات کے حقیقی امکانات موجود ہیں کہ وائرس کی نئی قسم زیادہ خطرناک ہے۔

      اس کا مطلب یہ ہے کہ اس بات کے ففٹی ففٹی امکانات ہیں کہ وائرس کی یہ نئی قسم زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے۔

      وقت کے ساتھ اور نئی افسوسناک اموات کے ساتھ ہی اس حوالے سے حقائق واضح ہو سکیں گے۔

      لوگ ابھی غیر یقینی صورتحال پر بحث کر رہے ہیں۔ ہم یہ پہلے سے ہی جانتے ہیں کہ یہ نئی قسم کا وائرس پہلی قسم کے وائرس کے مقابلے میں زیادہ اموات کا سبب بن سکتا ہے۔ ایک وائرس جو زیادہ تیزی سے پھیلنے کا باعث بنتا ہے، تیزی سے زیادہ لوگوں کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

      جس سے ہسپتالوں پر مریضوں کا بوجھ زیادہ بڑھے گا اور اموات میں اضافہ ہو گا۔

      یہی وجہ ہے کہ ایسا وائرس جو زیادہ منتقلی کی صلاحیت رکھتا ہے وہ مہلک ہونے سے بھی زیادہ مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔

      پبلک ہیلتھ انگلینڈ کی میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر یونے ڈول کہتی ہیں کہ یہ واضح نہیں ہے کہ یہ نئی قسم کا وائرس پہلی قسم کے وائرس سے زیادہ مہلک ہے۔

      ان کے مطابق اس وائرس کے خطرناک ہونے سے متعلق کچھ ایسے شواہد ضرور موجود ہیں۔ تاہم ایسے کیسز کی تعداد بہت تھوڑی ہے اور ان نمبروں کی بنیاد پر کوئی بات کرنا بہت قبل از وقت ہو گا۔

      ڈاکٹر مائیک ٹلڈیسلے، جو وبا سے متعلق ڈاکٹروں کے ایک گروپ کا حصہ ہیں، اس بات سے متفق ہیں کہ نئی وائرس متعلق کوئی حتمی نتیجہ اخذ کرنا ابھی قبل از وقت ہے۔۔ کیونکہ جس ڈیٹا کی بنیاد پر یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے اس میں اموات کی تعداد بہت تھوڑی ہے۔

      انھوں نے بی بی سی بریک فاسٹ کو بتایا کہ وہ اس پر حیران ہیں کہ بجائے اس ڈیٹا کو ایک یا مزید کچھ ہفتے دیکھنے کے وزیر اعظم بورس جانسن نے ابتدائی نتائج کو عام کر دیا۔

      ان کے مطابق وہ پریشان ہیں کہ اب ہم کم متعبر ڈیٹا کی بنیاد پر نتائج بتانا شروع ہو گئے ہیں۔

      اگرچہ حکومت کے طبی ماہرین پر مشتمل ایڈوائزری بورڈ کے چئیرمین پروفیسر پیٹر ہوربے نے اس حکومتی ‘شفافیت پر مبنی’ اعلان کا دفاع کیا ہے۔

      ان کا کہنا ہے کہ سائنسدان اس بات کے امکان کا جائزہ لے رہے ہیں کہ وائرس کی اس قسم میں زیادہ شدت ہو سکتی ہے اور ایک ہفتہ ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اس بات کے حقیقی امکانات موجود ہیں۔

      ڈاکٹر پیٹر روبے کے مطابق ہمیں اس معاملے میں زیادہ شفافیت کی ضرورت ہے۔ ان کے مطابق اگر ہم لوگوں کو اس بارے میں نہیں بتائیں گے تو پھر ہم پر حقائق چھپانے سے متعلق الزام عائد ہو گا۔

      Source link

      No Result
      View All Result

      Recent Posts

      • وہ جزیرے جو جرمنی کو نارتھ سی یعنی بحیرہ شمال میں ڈوبنے نہیں دیتے
      • یو ایس سوکر نے ترانہ گھٹنے ٹیکنے کی پالیسی کو ختم کردیا
      • جمال خاشقجی قتل: انٹیلجنس رپورٹ امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟
      • جیریمی لن اس فرد کا نام نہیں لیں گے جو اسے عدالت میں ‘کورونا وائرس’ کہتا تھا
      • بی بی سی کی تحقیق: فیس بک پر ایمازون کے جنگلات کی زمین کی غیر قانونی خرید و فروخت کا انکشاف

      Recent Comments

      • scorwulf on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak
      • Pastineer on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak
      • m23khan on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak
      • althoku on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak
      • emmasood on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak

      Archives

      • February 2021
      • January 2021
      • December 2020
      • November 2020
      • October 2020
      • September 2020
      • August 2020
      • July 2020
      • April 2020
      • March 2020
      • February 2020
      • January 2020
      • December 2019
      • October 2019
      • September 2019
      • January 2019
      • June 2018
      • February 2017
      • November 2016
      • December 2008
      • November 2008
      • January 1970

      Categories

      • Uncategorized
      • اسٹارٹ اپ
      • تفریح
      • ٹیکنالوجی
      • جائزہ
      • خبریں
      • دنیا
      • سائنس
      • سفر
      • سیاست
      • صحت
      • طرز زندگی
      • فلم
      • فیشن
      • کاروبار
      • کھانا
      • کھیل
      • گیجٹ
      • گیمنگ
      • مقامی خبریں
      • موبائل
      • موبائل ایپس
      • میوزک

      Meta

      • Log in
      • Entries RSS
      • Comments RSS
      • WordPress.org

      رابطہ کریں

      اعلی قیادت

      جناب خالد کمبوہ
      چیف ایگزیکیٹو
      +971 55 406 8776

      شیخ وسیم اختر
      منیجنگ ڈائریکٹر
      +92 300 840 9948

      محمد صدیق انظر
      ڈائریکٹر
      +92 315 512 8826

      چوہدری عمیر خالد کمبوہ
      ایڈیٹر
      +92 315 680 1653

      اسلام چاند کمبوہ
      سب ایڈیٹر
      +92 300 4976287

      نعیم سندھو
      ڈائریکٹر
      +92 300 5505066

      چوہدری عدنان طور
      ڈائریکٹر
      +92 300 4539995

      سرداراویس اشرف
      اسسٹنٹ ڈائریکٹر
      03005147413

      ٹاپ نیوز

      • Uncategorized
      • اسٹارٹ اپ
      • تفریح
      • ٹیکنالوجی
      • جائزہ
      • خبریں
      • دنیا
      • سائنس
      • سفر
      • سیاست
      • صحت
      • طرز زندگی
      • فلم
      • فیشن
      • کاروبار
      • کھانا
      • کھیل
      • گیجٹ
      • گیمنگ
      • مقامی خبریں
      • موبائل
      • موبائل ایپس
      • میوزک
      Haqeeqat News

      Stay connected

      • About
      • Advertise
      • Privacy & Policy
      • Contact

      © 2020 Haqeeqat News - Powered by Cowork Tech.

      No Result
      View All Result
      • حقیت نیوز
      • کورونا وائرس