• Home
  • Corona Virus Live Updates
  • Haqeeqat News Exclusive
Haqeeqat News
No Result
View All Result
  • حقیت نیوزخصوصی
  • کورونا وائرسبراہ راست
  • جائزہ

    The Legend of Zelda: Breath of the Wild gameplay on the Nintendo Switch

    Shadow Tactics: Blades of the Shogun Review

    macOS Sierra review: Mac users get a modest update this year

    Hands on: Samsung Galaxy A5 2017 review

    The Last Guardian Playstation 4 Game review

    Intel Core i7-7700K ‘Kaby Lake’ review

  • تفریح
    • All
    • فلم
    • کھیل
    • گیمنگ
    • میوزک
    اولمپک سونے کا تمغہ جیتنے والے کلیٹ کیلر ، کیپیٹل ہنگاموں کے سلسلے میں الزام عائد ہیں

    چیپکوئنس نے برازیل کے اعلی ڈویژن میں واپس ترقی حاصل کی

    2021 ماسٹرز شائقین کی محدود تعداد میں واپسی کی اجازت دیں

    مانچسٹر یونائیٹڈ سب سے اوپر چلا گیا ، لیکن مستقبل میں ‘کوئی گلے نہیں’ ای پی ایل کوویڈ 19 کے ساتھ بڑھ گیا

    میگن ریپینو نے امریکی دارالحکومت فسادات کی ‘وائٹ بالادستی ہجوم’ کی حیثیت سے مذمت کی

    لیبرن جیمز ایل اے لیکرز روٹ میں ٹیم کے ساتھی کے ساتھ مڈ گیم شرط جیتنے کے لئے نو دیکھو تین پوائنٹر سے ٹکرا گیا

    15 کھلاڑیوں اور کوچنگ عملے کو خود سے الگ تھلگ کرنے پر مجبور کرنے کے بعد سیلٹک ہائبرن کے ساتھ ڈرا

    ‘ایک عورت کا کام’: نئی دستاویزی فلم میں این ایف ایل کے چیئر لیڈر کے مسئلے کی کھوج کی گئی ہے

    آر اینڈ اے کا ٹرمپ کی ملکیت ٹرن بیری گالف کورس میں مستقبل کی چیمپئن شپ منعقد کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے

    Trending Tags

    • طرز زندگی
      • All
      • سفر
      • صحت
      • فیشن
      • کھانا
      Comment on WP Magazine by Christian

      Comment on WP Magazine by Christian

      Youm-e-Istehal: A year of lockdown in Kashmir

      The mystery of Pakistan’s flattening Covid-19 curve

      1965: A war

      1965: A war

      لائٹس ، کیمرہ ، ایکشن! قرنطین سے تھکے ہوئے بوگوٹا کے باسی بالکنیوں سے فلمیں دیکھ رہے ہیں

      کورونا وائرس کا مطلب ہے ایک مصری جوڑے کے لئے کم اہم ، لاگت کی بچت کی شادی

      • Golden Globes
      • Game of Thrones
      • MotoGP 2017
      • eSports
      • Fashion Week
    • ٹیکنالوجی
      • All
      • اسٹارٹ اپ
      • گیجٹ
      • موبائل
      • موبائل ایپس
      ویتنام کا کہنا ہے کہ فیس بک کو مقامی قوانین پر عمل پیرا ہونا چاہئے

      امریکی بینک کے سرمایہ کاروں نے شیئر ہولڈرز کی مجازی مجازی ہونے کے ساتھ خاموشی اختیار کی

      کوروائرس معاشرتی دوری کے ل Ant انٹورپ پورٹ آزمائشی کلائی

      شام کے باغی گڑھ میں ، وائرس سے لڑنے کے ل makes عارضی طور پر وینٹیلیٹر بنائے جارہے ہیں

      سافٹ بینک کے بیٹے کے لئے ، کورونا وائرس نے وژن کو وہم کی طرف موڑ دیا

      ایگزیکٹو: چین کی دیدی کورونا وائرس کم ، بیرون ملک مقیم کاروبار کو دیکھتی ہے

      • Nintendo Switch
      • CES 2017
      • Playstation 4 Pro
      • Mark Zuckerberg
    • خبریں
      • All
      • دنیا
      • سائنس
      • سیاست
      • کاروبار
      • مقامی خبریں
      امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری: لائیو دیکھیے

      نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی حلف برداری: کیا امریکہ میں پہلے بھی کبھی صدر کی افتتاحی تقریب میں تشدد کا خطرہ رہا ہے؟

      لاک ڈاؤن میں عملے کا خیال رکھنے کا ایک طریقہ: آپ اداس ہیں تو نیلا اور خوش ہیں تو پیلا بٹن دبائیں

      فرانس: خاندانوں کے اندر جنسی زیادتیاں روکنے کے لیے سوشل میڈیا مہم

      میتھیو رکارڈ: دنیا کے ’سب سے خوش انسان‘ کی خوشی کا راز آخر کیا ہے؟

      ’امریکی تاریخ کی واحد بغاوت‘ جب سفید فام نسل پرستوں نے ایک منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا

      سام سنگ گلیکسی ایس 21: کیا کمپنی نوٹ سیریز کے فون ختم کرنے جا رہی ہے؟

      ایڈورڈ سنوڈن کا خیال ہے کہ سگنل واٹس ایپ سے زیادہ محفوظ ہے

      نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری: امریکہ کی 50 ریاستوں میں مسلح مظاہروں کا الرٹ جاری

      کورونا وائرس: چین نے متعدد بین الاقوامی پروازوں کو معطل کر دیا

      کیا ماہواری کے ایام کا حساب لگانے والی ایپس نے خواتین کو مایوس کیا ہے؟

      کیا ایلون مسک کی ’سٹار شِپ‘ خلائی سفر میں ’انقلاب‘ برپا کر سکتی ہے؟

      • Trump Inauguration
      • United Stated
      • White House
      • Market Stories
      • Election Results
    • تازہ ترین

      Home خبریں دنیا

      ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ: مظاہرین کو ’بغاوت پر اکسانے‘ پر امریکی صدر کے خلاف دوسری مرتبہ مواخذے کی منظوری

      admin by admin
      January 14, 2021
      in دنیا
      0
      ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ: مظاہرین کو ’بغاوت پر اکسانے‘ پر امریکی صدر کے خلاف دوسری مرتبہ مواخذے کی منظوری
      0
      SHARES
      4
      VIEWS
      Share on FacebookShare on Twitter

      6 گھنٹے قبل

      ٹرمپ

      ،تصویر کا ذریعہReuters

      امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخدے کی منظوری دے دی ہے اور اس کے بعد ایوان بالا سینیٹ میں ان کا ٹرائل کیا جائے گا۔

      صدر ٹرمپ پر گذشتہ ہفتے کیپیٹل ہل پر مظاہرے کے دوران مظاہرین کو ‘بغاوت پر اکسانے’ کا الزام لگایا گیا تھا۔

      اس طرح امریکی صدر تاریخ میں وہ پہلے صدر بن گئے ہیں جنھیں دو مربتہ مواخذے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

      خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے نومنتخب صدر جو بائیڈن کی فتح کی توثیق کے لیے سینیٹ میں ہونے والے ووٹ کے دوران صدر ٹرمپ کے حامیوں نے کیپیٹل ہل پر ہنگامہ آرائی کی تھی جس کے نتیجے میں ایک پولیس افسر سمیت پانچ افراد ہلاک ہوئے تھے۔

      اس ووٹ کے دوران اکثر اراکین نے اپنی جماعت کے اعتبار سے ووٹ ڈالا، تاہم 10 رپبلکنز نے مواخدے کے حق میں ووٹ کیا جس کے بعد 232 اراکین نے مواخذے کے حق میں جبکہ 197 نے اس کے خلاف ووٹ کیا۔

      ریپبلکن جماعت سے تعلق رکھنے والے صدر ٹرمپ کے خلاف اب سینیٹ میں ٹرائل کیا جائے گا، جہاں ان کے خلاف جرم ثابت ہونے کی صورت میں انھیں آئندہ کبھی بھی صدر کے عہدے فائز ہونے سے روکا جا سکتا ہے۔

      تاہم اس بات کا امکان موجود نہیں ہے کہ صدر ٹرمپ کو اپنے دور کے اختتام سے پہلے ہی وائٹ ہاؤس چھوڑنا پڑے کیونکہ سینیٹ کا اجلاس اس وقت تک بلائے جانے کا امکان نہیں ہے۔

      جو بائیڈن سے گذشتہ برس نومبر میں الیکشن ہارنے کے بعد صدر ٹرمپ کے پہلے دور کا اختتام 20 جنوری کو ہو رہا ہے۔

      بدھ کے روز ڈیموکریٹس کی اکثریت والے ایوان نمائندگان میں گھنٹوں کی بحث کے بعد ووٹ کیا گیا تھا۔

      ،تصویر کا ذریعہGetty Images

      ٹرمپ کا مواخذہ کس الزام پر کیا گیا ہے؟

      خیال رہے کہ مواخذے کی صورت میں لگائے گئے الزامات سیاسی ہوتے ہیں مجرمانہ نہیں۔ صدر ٹرمپ پر کانگریس کی جانب سے چھ جنوری کو وائٹ ہاؤس کے باہر منعقدہ ایک ریلی کے مظاہرین کو کیپیٹل ہل پر ہنگامہ آرائی پر اکسانے کا الزام لگایا تھا۔

      انھوں نے اپنی تقریر کے دوران اپنے حامیوں سے مخاطب ہو کر کہاں کہ وہ ‘پرامن انداز میں حب الوطنی کا جذبہ لیے’ آواز بلند کریں۔ پھر انھوں نے اپنے حامیوں سے جھوٹ بولا کہ فراڈ زدہ الیکشن کے خلاف ‘شدید مذاہمت’ کریں۔

      صدر ٹرمپ کی جانب سے استعمال کیے گئے ان الفاظ کے بعد ان کے حامیوں نے کیپیٹل ہل پر ہنگامہ آرائی کی جس سے اراکین پارلیمان کو جو بائیڈن کی کامیابی کی توثیق کرنے کے لیے کی جانے والے ووٹ کو منسوخ کرنا پڑا۔ اس وقت اس عمارت کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا اور اس سب کے دوران پانچ افراد ہلاک بھی ہوئے۔

      مواخذے کے آرٹیکل میں یہ بات واضح کی گئی ہے کہ صدر ٹرمپ نے ‘متعدد مرتبہ جھوٹے بیانات کا سہارا لیا اور کہا کہ صدارتی انتخاب کے نتائج فراڈ زدہ ہیں اور انھیں نہیں ماننا چاہیے۔’

      اس مزید کہا گیا ہے کہ انھوں نے پھر ان دعوؤں کو دہرایا اور ‘جان بوجھ کر ایسے بیانات دیے جن سے مجمعے کی حوصلہ افزائی ہوئی اور اس کے نتیجے میں ایک کیپٹل پر ایک غیرقانونی کارروائی عملی میں آئی’۔

      ‘صدر ٹرمپ نے امریکہ اور حکومت کے مرکزی ادارے کی سکیورٹی کو خطرے میں ڈال دیا، جمہوری نظام کی ساکھ کو نقصان پہنچایا اور اقتدار کی پرامن منتقلی میں مداخلت کی۔’

      گذشتہ ہفتے 139 رپبلکنز نے 2020 کے انتخابی نتائج ماننے سے انکار کیا تھا۔

      ،تصویر کا ذریعہReuters

      آگے کیا ہو گا؟

      اس کے بعد سینیٹ میں ایک ٹرائل کیا جائے گا جس میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ آیا صدر ٹرمپ قصور وار ہیں بھی یا نہیں۔

      یاد رہے کہ سینیٹ میں صدر ٹرمپ کے خلاف جرم ثابت کرنے کے لیے دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ 18 رپبلکنز کو ڈیموکریٹس کے حق میں ووٹ کرنا ہو گا۔ امریکہ کے ایوانِ بالا میں 100 اراکین موجود ہیں۔

      منگل کے روز نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا کہ کم از کم 20 رپبلکن سینیٹرز صدر ٹرمپ کو قصوروار ٹھہرانے کے حق میں ہیں۔

      اگر صدر ٹرمپ کو سینیٹ قصور وار ٹھہرا دیتی ہے تو اراکینِ پارلیمان ایک اور ووٹ منعقد کر سکتے ہیں جس کے ذریعے صدر ٹرمپ کو آئندہ صدر منتخب ہونے سے روکا جا سکے گا۔ خیال رہے کہ صدر ٹرمپ یہ اشارہ دے چکے ہیں کہ وہ 2024 میں دوبارہ صدارتی دوڑ میں شریک ہو سکتے ہیں۔

      تاہم یہ ٹرائل صدر ٹرمپ کی بقیہ دور کے دوران نہیں ہو گا۔

      رپبلکنز کے سینیٹ لیڈر مچ میکونیل نے ایک بیان میں کہا کہ ‘قواعد وضوابط اور سینیٹ میں اس سے قبل ہونے والی مواخذے کے ٹرائلز سے یہ پتا چلتا ہے کہ ایک منصفانہ ٹرائل کو ٹرمپ کے دورِ اقتدار کے خاتمے سے پہلے مکمل کیا جا سکے۔

      خیال رہے کہ صدر ٹرمپ کو سنہ 2019 میں بھی مواخذے کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم سینیٹ نے انھیں بری الذمہ قرار دیا تھا۔ اب تک کسی بھی امریکی صدر کو مواخذے کے ذریعے صدارت سے دستبردار نہیں کیا گیا۔

      Source link

      No Result
      View All Result

      Recent Posts

      • امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری: لائیو دیکھیے
      • نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی حلف برداری: کیا امریکہ میں پہلے بھی کبھی صدر کی افتتاحی تقریب میں تشدد کا خطرہ رہا ہے؟
      • لاک ڈاؤن میں عملے کا خیال رکھنے کا ایک طریقہ: آپ اداس ہیں تو نیلا اور خوش ہیں تو پیلا بٹن دبائیں
      • فرانس: خاندانوں کے اندر جنسی زیادتیاں روکنے کے لیے سوشل میڈیا مہم
      • میتھیو رکارڈ: دنیا کے ’سب سے خوش انسان‘ کی خوشی کا راز آخر کیا ہے؟

      Recent Comments

      • scorwulf on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak
      • Pastineer on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak
      • m23khan on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak
      • althoku on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak
      • emmasood on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak

      Archives

      • January 2021
      • December 2020
      • November 2020
      • October 2020
      • September 2020
      • August 2020
      • July 2020
      • April 2020
      • March 2020
      • February 2020
      • January 2020
      • December 2019
      • October 2019
      • September 2019
      • January 2019
      • June 2018
      • February 2017
      • November 2016
      • December 2008
      • November 2008
      • January 1970

      Categories

      • Uncategorized
      • اسٹارٹ اپ
      • تفریح
      • ٹیکنالوجی
      • جائزہ
      • خبریں
      • دنیا
      • سائنس
      • سفر
      • سیاست
      • صحت
      • طرز زندگی
      • فلم
      • فیشن
      • کاروبار
      • کھانا
      • کھیل
      • گیجٹ
      • گیمنگ
      • مقامی خبریں
      • موبائل
      • موبائل ایپس
      • میوزک

      Meta

      • Log in
      • Entries RSS
      • Comments RSS
      • WordPress.org

      رابطہ کریں

      اعلی قیادت

      جناب خالد کمبوہ
      چیف ایگزیکیٹو
      +971 55 406 8776

      شیخ وسیم اختر
      منیجنگ ڈائریکٹر
      +92 300 840 9948

      محمد صدیق انظر
      ڈائریکٹر
      +92 315 512 8826

      چوہدری عمیر خالد کمبوہ
      ایڈیٹر
      +92 315 680 1653

      اسلام چاند کمبوہ
      سب ایڈیٹر
      +92 300 4976287

      نعیم سندھو
      ڈائریکٹر
      +92 300 5505066

      چوہدری عدنان طور
      ڈائریکٹر
      +92 300 4539995

      سرداراویس اشرف
      اسسٹنٹ ڈائریکٹر
      03005147413

      ٹاپ نیوز

      • Uncategorized
      • اسٹارٹ اپ
      • تفریح
      • ٹیکنالوجی
      • جائزہ
      • خبریں
      • دنیا
      • سائنس
      • سفر
      • سیاست
      • صحت
      • طرز زندگی
      • فلم
      • فیشن
      • کاروبار
      • کھانا
      • کھیل
      • گیجٹ
      • گیمنگ
      • مقامی خبریں
      • موبائل
      • موبائل ایپس
      • میوزک
      Haqeeqat News

      Stay connected

      • About
      • Advertise
      • Privacy & Policy
      • Contact

      © 2020 Haqeeqat News - Powered by Cowork Tech.

      No Result
      View All Result
      • حقیت نیوز
      • کورونا وائرس