• Home
  • Corona Virus Live Updates
  • Haqeeqat News Exclusive
Haqeeqat News
No Result
View All Result
  • حقیت نیوزخصوصی
  • کورونا وائرسبراہ راست
  • جائزہ

    The Legend of Zelda: Breath of the Wild gameplay on the Nintendo Switch

    Shadow Tactics: Blades of the Shogun Review

    macOS Sierra review: Mac users get a modest update this year

    Hands on: Samsung Galaxy A5 2017 review

    The Last Guardian Playstation 4 Game review

    Intel Core i7-7700K ‘Kaby Lake’ review

  • تفریح
    • All
    • فلم
    • کھیل
    • گیمنگ
    • میوزک
    اولمپک سونے کا تمغہ جیتنے والے کلیٹ کیلر ، کیپیٹل ہنگاموں کے سلسلے میں الزام عائد ہیں

    چیپکوئنس نے برازیل کے اعلی ڈویژن میں واپس ترقی حاصل کی

    2021 ماسٹرز شائقین کی محدود تعداد میں واپسی کی اجازت دیں

    مانچسٹر یونائیٹڈ سب سے اوپر چلا گیا ، لیکن مستقبل میں ‘کوئی گلے نہیں’ ای پی ایل کوویڈ 19 کے ساتھ بڑھ گیا

    میگن ریپینو نے امریکی دارالحکومت فسادات کی ‘وائٹ بالادستی ہجوم’ کی حیثیت سے مذمت کی

    لیبرن جیمز ایل اے لیکرز روٹ میں ٹیم کے ساتھی کے ساتھ مڈ گیم شرط جیتنے کے لئے نو دیکھو تین پوائنٹر سے ٹکرا گیا

    15 کھلاڑیوں اور کوچنگ عملے کو خود سے الگ تھلگ کرنے پر مجبور کرنے کے بعد سیلٹک ہائبرن کے ساتھ ڈرا

    ‘ایک عورت کا کام’: نئی دستاویزی فلم میں این ایف ایل کے چیئر لیڈر کے مسئلے کی کھوج کی گئی ہے

    آر اینڈ اے کا ٹرمپ کی ملکیت ٹرن بیری گالف کورس میں مستقبل کی چیمپئن شپ منعقد کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے

    Trending Tags

    • طرز زندگی
      • All
      • سفر
      • صحت
      • فیشن
      • کھانا
      Comment on WP Magazine by Christian

      Comment on WP Magazine by Christian

      Youm-e-Istehal: A year of lockdown in Kashmir

      The mystery of Pakistan’s flattening Covid-19 curve

      1965: A war

      1965: A war

      لائٹس ، کیمرہ ، ایکشن! قرنطین سے تھکے ہوئے بوگوٹا کے باسی بالکنیوں سے فلمیں دیکھ رہے ہیں

      کورونا وائرس کا مطلب ہے ایک مصری جوڑے کے لئے کم اہم ، لاگت کی بچت کی شادی

      • Golden Globes
      • Game of Thrones
      • MotoGP 2017
      • eSports
      • Fashion Week
    • ٹیکنالوجی
      • All
      • اسٹارٹ اپ
      • گیجٹ
      • موبائل
      • موبائل ایپس
      ویتنام کا کہنا ہے کہ فیس بک کو مقامی قوانین پر عمل پیرا ہونا چاہئے

      امریکی بینک کے سرمایہ کاروں نے شیئر ہولڈرز کی مجازی مجازی ہونے کے ساتھ خاموشی اختیار کی

      کوروائرس معاشرتی دوری کے ل Ant انٹورپ پورٹ آزمائشی کلائی

      شام کے باغی گڑھ میں ، وائرس سے لڑنے کے ل makes عارضی طور پر وینٹیلیٹر بنائے جارہے ہیں

      سافٹ بینک کے بیٹے کے لئے ، کورونا وائرس نے وژن کو وہم کی طرف موڑ دیا

      ایگزیکٹو: چین کی دیدی کورونا وائرس کم ، بیرون ملک مقیم کاروبار کو دیکھتی ہے

      • Nintendo Switch
      • CES 2017
      • Playstation 4 Pro
      • Mark Zuckerberg
    • خبریں
      • All
      • دنیا
      • سائنس
      • سیاست
      • کاروبار
      • مقامی خبریں
      نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری: امریکہ کی 50 ریاستوں میں مسلح مظاہروں کا الرٹ جاری

      کورونا وائرس: چین نے متعدد بین الاقوامی پروازوں کو معطل کر دیا

      کیا ماہواری کے ایام کا حساب لگانے والی ایپس نے خواتین کو مایوس کیا ہے؟

      کیا ایلون مسک کی ’سٹار شِپ‘ خلائی سفر میں ’انقلاب‘ برپا کر سکتی ہے؟

      ماحولیاتی تبدیلی: سنہ 2020 تاریخ کا گرم ترین سال، کیا رواں برس گرمی کی شدت اور کاربن اخراج میں مزید اضافہ ہوگا؟

      پاکستان نے ٹیلیگرام میں بڑے پیمانے پر اضافہ دیکھا ، واٹس ایپ پالیسی کی تازہ کاری کے بعد سگنل ڈاؤن لوڈ ہوئے

      کراچی پر ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات: پاکستان کے سب سے بڑے شہر سے پرندے کیوں روٹھ گئے؟

      کورونا وائرس ویکسین: جعلی خبریں برطانیہ کی جنوبی ایشیائی برادریوں کو ویکسین دینے میں رکاوٹ کیوں ہیں؟

      فواد چوہدری نے نئی پالیسی ملتوی کرنے کے اقدام کی تعریف کی

      ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ: امریکی صدر کا مواخذہ تو ہو گیا لیکن کیا وہ اپنے آپ کو معاف بھی کر سکتے ہیں؟

      واٹس ایپ بتاتا ہے کہ تازہ ترین تازہ کاری سے کیا تبدیل ہوتا ہے اور کیا نہیں

      واٹس ایپ نے سروس کی نئی شرائط ملتوی کردی ہیں

      • Trump Inauguration
      • United Stated
      • White House
      • Market Stories
      • Election Results
    • تازہ ترین

      Home خبریں دنیا

      وسطی ایشیا کی سیاست: روس اور چین قازقستان پر نظریں کیوں جمائے بیٹھے ہیں؟

      admin by admin
      January 12, 2021
      in دنیا
      0
      وسطی ایشیا کی سیاست: روس اور چین قازقستان پر نظریں کیوں جمائے بیٹھے ہیں؟
      0
      SHARES
      5
      VIEWS
      Share on FacebookShare on Twitter

      • دلمراد علیویے
      • صحافی

      2 گھنٹے قبل

      ،تصویر کا ذریعہGetty Images

      ،تصویر کا کیپشن

      چین، روس اور قازقستان کے سربراہان

      قازقستان کے حکام نے حالیہ دنوں میں ملک کی جغرافیائی خودمختاری اور سالمیت کے بارے میں بیانات دینے کے سلسلے کو تیز کر دیا ہے اور وہ بڑے شد و مد سے شہریوں کے اپنے مادر وطن کے دفاع کے حق کو جتا رہے ہیں۔

      ان ہی خطوط پر تازہ بیان ملک کے صدر قاسم جومارٹ ٹوکائیونے کی طرف سے پانچ جنوری کو اخبارات میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں سامنے آیا جس میں انھوں نے کہا تھا کہ قازقستان کے لوگوں کو اپنی مقدس زمین اپنے آباؤ اجداد سے ورثے میں ملی ہے اور وہ ہر طریقے سے اس کا تحفظ کریں گے۔

      یہ بیانات قازقستان کی علاقائی سرحدوں کے بارے میں تسلسل کے ساتھ کیے جانے والے دعوؤں کے ردعمل میں دیے جا رہے ہیں۔ گذشتہ سال دسمبر میں روس کے دو منتخب نمائندوں کی طرف سے قازقستان سے متعلق بیان دیا گیا تھا اور اس سے قبل اپریل میں چین کی ایک ویب سائٹ پر بھی اسی بارے ایک مضمون شائع کیا گیا تھا۔

      ان دونوں ممالک کا کہنا ہے کہ قازقستان ماضی ان کا حصہ رہا ہے اور وہ اسے دوبارہ اپنا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔

      ان دونوں مواقعوں پر قازقستان کی حکومت نے چین اور روس کی حکومتوں کو اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا تھا۔

      ماضی میں بھی وسطی ایشیائی ملکوں میں شامل اس ریاست کی سرحدوں کے بارے میں دعوے کیے جاتے رہے ہیں لیکن اس سے قبل قازقستان کے حکام نے کبھی اتنی شدت سے ان کا جواب نہیں دیا ہے۔

      قازقستان کی حکومت کا چین اور روس سے تعلقات کے بارے میں رویہ بڑا محتاط رہا ہے اور وہ علاقے کے دونوں بڑے ملکوں چین اور روس سے معاشی، دفاعی اور تجارتی رابطوں کی وجہ سے کسی سفارتی تنازع میں الجھنے سے گریز کرتے رہے ہیں۔

      قازقستان کی طرف سے اپنے بڑے ہمسایہ ملکوں کے سامنے سر اٹھانے کی بڑی وجہ ملک میں بڑھتے ہوئے قومی جذبات ہیں اور چین اور روس سے میل جول میں قومی مفادات کا خیال رکھنے کے بارے میں حکومت پر بڑھتا ہوا اندرونی دباؤ ہے۔

      تاہم حکومت کی طرف سے دیے جانے والے قوم پرستانہ بیانات کا مقصد بیرونی طاقتوں کو جواب دینے سے زیادہ اندورنی عناصر کو مطمئن کرنا ہے۔

      ،تصویر کا ذریعہAkordakz

      ،تصویر کا کیپشن

      قاسم جومارٹ ٹوکائیونے

      روس کے سرحدی دعوے

      قازقستان کے ایک سرکاری اخبار کی ویب سائٹ پر چھپنے والے ایک طویل مضمون میں قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ ٹوکائیونے نے کہا کہ قازقستان کو عوامی اور سرکاری سطح پر قازقستان کی جغرافیائی سلامتی کے بارے میں بیرونی عناصر کی طرف سے اشتعال انگیز بیانات کا بھرپور جواب دینا چاہیے۔

      انھوں نے کہا کہ ’سچ یہ ہے کہ ہم سب یہ جانتے ہیں کہ ہماری سرزمین کبھی کسی غیر ملکی کے زیر تسلط نہیں ہو گی اور کبھی فروخت نہیں کی جائے گی۔‘

      انھوں نے اپنے ہم وطنوں پر زور دیا کہ وہ قازقستان کی زبان پڑھیں اور قازقستان کی سویت یونین کے دور کی تاریخ پر تحقیق کریں۔

      صدر قاسم ٹوکائیونے کے ان الفاظ میں ملک کے سابق صدر اور قومی رہنما نور سلطان نذربائیوف کی اس تقریر کی گونج سنائی دی جو انھوں نے گذشتہ سال پندرہ دسمبر کو کی تھی جس میں انھوں نے اس بات پر زور دیا تھا کہ ’قازقستان کے باسی ہی وسطی ایشیا کے وسیع و عریض لق و دق میدانوں کے جائز وارث ہیں۔‘

      ٹوکائیونے نے اپنے مضمون میں روس کا نام نہیں لیا اور نہ ہی نورسلطان نذربایوف نے اپنی تقریر میں ایسا کیا تھا۔

      لیکن ان دونوں رہنماؤں کے بیانات کے وقت اور مواد سے یہ واضح تھا کہ ان کا اشارہ روس کے ایوان نمائندگان کے اراکین کی طرف سے قازقستان کی سرحدوں کے بارے میں کیے جانے والے دعوؤں کی طرف ہے۔

      روسی پارلیمان کے دو ارکان اویچے سلاو نیکانف اور یاوگنی فیدورف نے دسمبر میں ملکی ذرائع ابلاغ پر آ کر یہ بیان دیا تھا کہ ماضی میں قازقستان کا کوئی وجود نہیں تھا اور اسے روس میں شامل کر لیا جانا چاہیے۔

      ان متنازع دعوؤں کے جواب میں بظاہر ایک سوچے سمجھے رد عمل میں قازقستان کے منتخب ارکان اور حکومتی اہلکاروں نے روسی قانون سازوں کے خلاف سخت بیانات دیے۔

      حکومت اور منتخب ارکان کی طرف سے روسی ارکان پارلیمان کے بیانات کے خلاف سخت ردعمل کو مقامی ذرائع ابلاغ اور عوامی حلقوں میں خوب سراہا گیا تھا۔

      ایک سال کے عرصے میں یہ دوسرا موقع ہے کہ صدر ٹوکائیونے کے قومی مفادات کے دفاع میں دیے گئے بیانات کو ملک کے اندر خوب پذیرائی حاصل ہوئی۔ گذشتہ سال مئی میں انھوں نے کھلے بندوں روس کی سربراہی میں بنائے جانے والے ’یوریشین اکانومی یونین‘ نامی اتحاد کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور ان تحفظات کا اظہار کیا تھا کہ اس اتحاد کا مقصد قازقستان سمیت خطے کے ملکوں کی خودمختاری کو محدود کرنا ہے۔

      صدر کی طرف سے روس کے خلاف اس جرات مندانہ بیان کو قازقستان میں خوب حمایت حاصل ہوئی۔

      ،تصویر کا ذریعہGetty Images

      چین سے شدید احتجاج

      قازقستان کی حکومت نے اسی شدت کے ساتھ چین کی ایک ویب سائٹ پر گذشتہ سال اپریل میں شائع ہونے والے بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا۔ چین کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے مضمون میں یہ کہا گیا تھا کہ قازقستان کسی زمانے میں چین کا حصہ تھا اور قازقستان میں لوگوں کی اکثریت چین میں دوبارہ شامل ہونا چاہتی ہے۔

      اپریل کی چودہ تاریخ کو قازقستان کی وزارتِ خارجہ نے چین کو ایک احتجاجی مراسلہ ارسال کیا اور آستانہ میں تعینات چینی سفیر کو وزارتِ خارجہ طلب کر کے قازقستان کی حکومت کا اس مضمون پر ردعمل ریکارڈ کرایا۔

      وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ یہ مضمون دونوں ممالک کے درمیان دائمی دفاعی شراکت داری کی روح کے مطابق نہیں ہے۔

      قازقستان کی طرف سے، جس پر اکثر اپنے انتہائی طاقتور مشرقی ہمسایہ ملک چین کے سامنے ضرورت سے زیادہ جھکنے اور اس کی اطاعت کرنے کا الزام لگایا جاتا ہے، چین کو یہ پہلا سخت جواب تھا۔

      چین کو حکومت کی طرف سے سخت جواب پر قازقستان کے عوام میں خوشی کا اظہار کیا گیا تھا۔

      اس وقت چین میں قازقستان کے سابق سفیر اور ملک کے ممتاز منصف مراد آؤزف نے کہا تھا کہ چین کو احتجاجی مراسلہ ارسال کرنا بہت قابل ستائش ہے۔ انھوں نے کہا تھا کہ برسوں کی خاموشی کے بعد قازقستان کی طرف سے یہ کہنا کہ اب ایسے نھیں چلے گا بہت بڑی بات ہے۔

      دو طاقتور ملکوں کے درمیان

      روس اور چین جو اس خطے میں دو بڑے ملک ہیں اور جن کا خطے کی ’جیو پالیٹکس‘ میں اہم کردار ہے ان کو قازقستان میں مختلف وجوہات کی بنا پر شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

      روس کو قازقستان کا ہمیشہ سے قریبی اتحادی ہونے کے باوجود اس کو مبینہ توسیع پسندانہ عزائم کی وجہ سے شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

      اس کی ایک بڑی وجہ ملک میں بسنے والے 35 لاکھ روسی نژاد لوگ ہیں جو مجموعی آبادی کا 20 فیصد بنتے ہیں اور جن کی اکثریت ملک کے شمال میں روس کے ساتھ 6846 کلو میٹر طویل سرحد سے متصل علاقوں میں آباد ہے۔

      روس نے ماضی میں کئی جنگی مہمات کو جائز قرار دینے کے لیے روسی سرحدوں سے پار ہمسایہ ملکوں میں بسنے والے روسی نژاد اقلیتوں کے تحفظ کا بہانہ بنایا ہے۔

      قازقستان کی وزارتِ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق قازقستان میں قازق نسل کے لوگوں کی آبادی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے جو سنہ 2014 میں 40 فیصد سے بڑھ کر سنہ 2020 میں 68 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ آبادی میں تبدیلی حکام کے لیے ایک حوصلہ افزا بات ہے جس سے انھیں زیادہ سخت قوم پرستانہ موقف اختیار کرنے کا حوصلہ ملتا ہے۔

      اس سلسلے میں حکومت مختلف علاقوں اور شہروں کے سویت دور کے ناموں کو تبدیلی کر رہی اور ملک میں اس دور سے رائج رسم الخط کو بھی ختم کر رہی ہے۔

      دوسری طرف چین جو ایک بہت بڑی معاشی اور دفاعی طاقت کے طور پر اُبھر رہا ہے اس سے بھی قازقستان خائف ہے اور اس کے بارے میں یہ خیال پایا جاتا ہے کہ چین بڑی خاموشی سے معاشی طور پر توسیع پسندانہ پالیسی پر کاربند ہے اور قازقستان کے قدرتی ذخائر پر قابض ہونا چاہتا ہے۔

      عوامی سطح پر چین اور قازقستان کے درمیان معاشی معاہدوں کے بارے میں بھی شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں اور ان کے خیال میں ان معاہدوں سے بڑی تعداد میں چینی شہریوں کے ملک میں آنے کے دورازے کھل جائیں گے۔

      چین کے بارے میں ملک میں پائے جانے والے منفی جذبات کی ایک اور بڑی وجہ چین میں نسلی اقلیتیوں جن میں قازق بھی شامل ہیں ان سے سنکیانگ کے صوبے میں روا رکھا جانے والا سلوک ہے۔

      اپریل اور مئی سنہ 2016 میں ہزاروں کی تعداد میں قازقستان کے لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر حکومت کے اس منصوبے کی مخالفت کی تھی جس کے تحت ملک کی زرعی زمین چینی خریداروں کو فروخت ہونا تھی۔

      یہ عصر حاضر میں قازقستان میں حکومت کے خلاف ہونے والا سب سے بڑا احتجاج تھا۔ اس احتجاج کے نتیجے میں حکومت نے زرعی اطلاحات کو موخر کر دیا جن میں ملک کی زرعی زمین کو دوسرے ملکوں کو پٹے پر دینے کا منصوبہ بھی شامل تھا۔

      چین کے خلاف دوسرے مرتبہ عوامی احتجاج سنہ 2019 میں ہوا تھا جب چین کے ساتھ درجنوں مشترکہ صنعتی منصوبے شروع کیے جانے کی بات ہو رہی تھی۔

      حالیہ برسوں میں حکومت کے خلاف ہونے والے عوامی مظاہروں کا ایک بڑا عنصر ملک میں پائے جانے والے چین مخالف جذبات رہے ہیں۔

      Source link

      No Result
      View All Result

      Recent Posts

      • نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری: امریکہ کی 50 ریاستوں میں مسلح مظاہروں کا الرٹ جاری
      • کورونا وائرس: چین نے متعدد بین الاقوامی پروازوں کو معطل کر دیا
      • Comment on WP Magazine by Christian
      • کیا ماہواری کے ایام کا حساب لگانے والی ایپس نے خواتین کو مایوس کیا ہے؟
      • کیا ایلون مسک کی ’سٹار شِپ‘ خلائی سفر میں ’انقلاب‘ برپا کر سکتی ہے؟

      Recent Comments

      • scorwulf on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak
      • Pastineer on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak
      • m23khan on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak
      • althoku on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak
      • emmasood on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak

      Archives

      • January 2021
      • December 2020
      • November 2020
      • October 2020
      • September 2020
      • August 2020
      • July 2020
      • April 2020
      • March 2020
      • February 2020
      • January 2020
      • December 2019
      • October 2019
      • September 2019
      • January 2019
      • June 2018
      • February 2017
      • November 2016
      • December 2008
      • November 2008
      • January 1970

      Categories

      • Uncategorized
      • اسٹارٹ اپ
      • تفریح
      • ٹیکنالوجی
      • جائزہ
      • خبریں
      • دنیا
      • سائنس
      • سفر
      • سیاست
      • صحت
      • طرز زندگی
      • فلم
      • فیشن
      • کاروبار
      • کھانا
      • کھیل
      • گیجٹ
      • گیمنگ
      • مقامی خبریں
      • موبائل
      • موبائل ایپس
      • میوزک

      Meta

      • Log in
      • Entries RSS
      • Comments RSS
      • WordPress.org

      رابطہ کریں

      اعلی قیادت

      جناب خالد کمبوہ
      چیف ایگزیکیٹو
      +971 55 406 8776

      شیخ وسیم اختر
      منیجنگ ڈائریکٹر
      +92 300 840 9948

      محمد صدیق انظر
      ڈائریکٹر
      +92 315 512 8826

      چوہدری عمیر خالد کمبوہ
      ایڈیٹر
      +92 315 680 1653

      اسلام چاند کمبوہ
      سب ایڈیٹر
      +92 300 4976287

      نعیم سندھو
      ڈائریکٹر
      +92 300 5505066

      چوہدری عدنان طور
      ڈائریکٹر
      +92 300 4539995

      سرداراویس اشرف
      اسسٹنٹ ڈائریکٹر
      03005147413

      ٹاپ نیوز

      • Uncategorized
      • اسٹارٹ اپ
      • تفریح
      • ٹیکنالوجی
      • جائزہ
      • خبریں
      • دنیا
      • سائنس
      • سفر
      • سیاست
      • صحت
      • طرز زندگی
      • فلم
      • فیشن
      • کاروبار
      • کھانا
      • کھیل
      • گیجٹ
      • گیمنگ
      • مقامی خبریں
      • موبائل
      • موبائل ایپس
      • میوزک
      Haqeeqat News

      Stay connected

      • About
      • Advertise
      • Privacy & Policy
      • Contact

      © 2020 Haqeeqat News - Powered by Cowork Tech.

      No Result
      View All Result
      • حقیت نیوز
      • کورونا وائرس