• Home
  • Corona Virus Live Updates
  • Haqeeqat News Exclusive
Haqeeqat News
No Result
View All Result
  • حقیت نیوزخصوصی
  • کورونا وائرسبراہ راست
  • جائزہ

    The Legend of Zelda: Breath of the Wild gameplay on the Nintendo Switch

    Shadow Tactics: Blades of the Shogun Review

    macOS Sierra review: Mac users get a modest update this year

    Hands on: Samsung Galaxy A5 2017 review

    The Last Guardian Playstation 4 Game review

    Intel Core i7-7700K ‘Kaby Lake’ review

  • تفریح
    • All
    • فلم
    • کھیل
    • گیمنگ
    • میوزک

    یو ایس سوکر نے ترانہ گھٹنے ٹیکنے کی پالیسی کو ختم کردیا

    جیریمی لن اس فرد کا نام نہیں لیں گے جو اسے عدالت میں ‘کورونا وائرس’ کہتا تھا

    جیریمی لن اس فرد کا نام نہیں لیں گے جو اسے عدالت میں ‘کورونا وائرس’ کہتا تھا

    لیبرون جیمز نے زلاٹن ابراہیموچ پر سیاسی سرگرمی پر تنقید کی

    لیبرون جیمز نے زلاٹن ابراہیموچ پر سیاسی سرگرمی پر تنقید کی

    پاؤ گیسول: ریٹائرمنٹ کے بعد دوسروں کی مدد کرنے پر ہسپانوی باسکٹ بال اسٹار

    پاؤ گیسول: ریٹائرمنٹ کے بعد دوسروں کی مدد کرنے پر ہسپانوی باسکٹ بال اسٹار

    انا ہرسی: ٹیبل ٹینس پیش قدمی امریکی صدر بائیڈن کو آب و ہوا کے بحران سے نمٹنے میں مدد فراہم کررہی ہے

    انا ہرسی: ٹیبل ٹینس پیش قدمی امریکی صدر بائیڈن کو آب و ہوا کے بحران سے نمٹنے میں مدد فراہم کررہی ہے

    ٹائیگر ووڈس حادثہ: پرو گولفرز اپنی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے اسے دوسرے اسپتال منتقل کردیا گیا

    ٹائیگر ووڈس حادثہ: پرو گولفرز اپنی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے اسے دوسرے اسپتال منتقل کردیا گیا

    ڈبلیو این بی اے کی ٹیم اٹلانٹا ڈریم نے نئے مالکان کو فروخت کیا – ایک سابقہ ​​کھلاڑی بھی

    برطانوی جمناسٹک کو مبینہ ‘سیسٹیمیٹک جسمانی اور نفسیاتی زیادتی’ کے الزام میں قانونی کارروائی کا سامنا

    کیسٹر سیمینیا نے ‘امتیازی’ ٹیسٹوسٹیرون کی حد سے متعلق یورپی عدالت برائے انسانی حقوق سے اپیل کی ہے

    Trending Tags

    • طرز زندگی
      • All
      • سفر
      • صحت
      • فیشن
      • کھانا
      Comment on WP Magazine by Christian

      Comment on WP Magazine by Christian

      Youm-e-Istehal: A year of lockdown in Kashmir

      Youm-e-Istehal: A year of lockdown in Kashmir

      The mystery of Pakistan’s flattening Covid-19 curve

      The mystery of Pakistan’s flattening Covid-19 curve

      1965: A war

      1965: A war

      لائٹس ، کیمرہ ، ایکشن! قرنطین سے تھکے ہوئے بوگوٹا کے باسی بالکنیوں سے فلمیں دیکھ رہے ہیں

      لائٹس ، کیمرہ ، ایکشن! قرنطین سے تھکے ہوئے بوگوٹا کے باسی بالکنیوں سے فلمیں دیکھ رہے ہیں

      کورونا وائرس کا مطلب ہے ایک مصری جوڑے کے لئے کم اہم ، لاگت کی بچت کی شادی

      کورونا وائرس کا مطلب ہے ایک مصری جوڑے کے لئے کم اہم ، لاگت کی بچت کی شادی

      Trending Tags

      • Golden Globes
      • Game of Thrones
      • MotoGP 2017
      • eSports
      • Fashion Week
    • ٹیکنالوجی
      • All
      • اسٹارٹ اپ
      • گیجٹ
      • موبائل
      • موبائل ایپس
      ویتنام کا کہنا ہے کہ فیس بک کو مقامی قوانین پر عمل پیرا ہونا چاہئے

      ویتنام کا کہنا ہے کہ فیس بک کو مقامی قوانین پر عمل پیرا ہونا چاہئے

      امریکی بینک کے سرمایہ کاروں نے شیئر ہولڈرز کی مجازی مجازی ہونے کے ساتھ خاموشی اختیار کی

      امریکی بینک کے سرمایہ کاروں نے شیئر ہولڈرز کی مجازی مجازی ہونے کے ساتھ خاموشی اختیار کی

      کوروائرس معاشرتی دوری کے ل Ant انٹورپ پورٹ آزمائشی کلائی

      کوروائرس معاشرتی دوری کے ل Ant انٹورپ پورٹ آزمائشی کلائی

      شام کے باغی گڑھ میں ، وائرس سے لڑنے کے ل makes عارضی طور پر وینٹیلیٹر بنائے جارہے ہیں

      شام کے باغی گڑھ میں ، وائرس سے لڑنے کے ل makes عارضی طور پر وینٹیلیٹر بنائے جارہے ہیں

      سافٹ بینک کے بیٹے کے لئے ، کورونا وائرس نے وژن کو وہم کی طرف موڑ دیا

      سافٹ بینک کے بیٹے کے لئے ، کورونا وائرس نے وژن کو وہم کی طرف موڑ دیا

      ایگزیکٹو: چین کی دیدی کورونا وائرس کم ، بیرون ملک مقیم کاروبار کو دیکھتی ہے

      ایگزیکٹو: چین کی دیدی کورونا وائرس کم ، بیرون ملک مقیم کاروبار کو دیکھتی ہے

      Trending Tags

      • Nintendo Switch
      • CES 2017
      • Playstation 4 Pro
      • Mark Zuckerberg
    • خبریں
      • All
      • دنیا
      • سائنس
      • سیاست
      • کاروبار
      • مقامی خبریں
      وہ جزیرے جو جرمنی کو نارتھ سی یعنی بحیرہ شمال میں ڈوبنے نہیں دیتے

      وہ جزیرے جو جرمنی کو نارتھ سی یعنی بحیرہ شمال میں ڈوبنے نہیں دیتے

      جمال خاشقجی قتل: انٹیلجنس رپورٹ امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟

      جمال خاشقجی قتل: انٹیلجنس رپورٹ امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟

      بی بی سی کی تحقیق: فیس بک پر ایمازون کے جنگلات کی زمین کی غیر قانونی خرید و فروخت کا انکشاف

      بی بی سی کی تحقیق: فیس بک پر ایمازون کے جنگلات کی زمین کی غیر قانونی خرید و فروخت کا انکشاف

      شہزادہ محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کے ’قتل کی منظوری دی تھی‘: امریکی رپورٹ

      شہزادہ محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کے ’قتل کی منظوری دی تھی‘: امریکی رپورٹ

      نایاب پرندہ: امریکی ریاست پینسلوینیا میں ایک ایسا پرندہ جو نر بھی اور مادہ بھی

      نایاب پرندہ: امریکی ریاست پینسلوینیا میں ایک ایسا پرندہ جو نر بھی اور مادہ بھی

      جمال خاشقجی: امریکی صدر جو بائیڈن کا سعودی بادشاہ سے ٹیلیفونک رابطہ، انسانی حقوق کے قوانین کی پاسداری پر زور

      جمال خاشقجی: امریکی صدر جو بائیڈن کا سعودی بادشاہ سے ٹیلیفونک رابطہ، انسانی حقوق کے قوانین کی پاسداری پر زور

      محصول میں اضافے میں ، ٹویٹر صارفین کو خصوصی مشمولات کے ل for چارج کرنے پر غور کرتا ہے

      محصول میں اضافے میں ، ٹویٹر صارفین کو خصوصی مشمولات کے ل for چارج کرنے پر غور کرتا ہے

      سمندر میں 14 گھنٹے تک سمندری سگنل کے سہارے زندہ رہنے والا شخص

      سمندر میں 14 گھنٹے تک سمندری سگنل کے سہارے زندہ رہنے والا شخص

      یہ ہے کہ آپ ٹیلیگرام میں فونٹ سائز آسانی سے کیسے تبدیل کرسکتے ہیں

      یہ ہے کہ آپ ٹیلیگرام میں فونٹ سائز آسانی سے کیسے تبدیل کرسکتے ہیں

      بھارت نے امریکی سوشل میڈیا جنات پر بغاوت شروع کردی

      بھارت نے امریکی سوشل میڈیا جنات پر بغاوت شروع کردی

      آن لائن ڈیٹنگ کے نام پر جعلسازی: جیل سے انٹرنیٹ پر خواتین کو محبت کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورنے والے شخص کی کہانی

      آن لائن ڈیٹنگ کے نام پر جعلسازی: جیل سے انٹرنیٹ پر خواتین کو محبت کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورنے والے شخص کی کہانی

      نیرو مودی: انڈیا کو مطلوب ترین ہیروں کے ارب پتی مفرور تاجر جنھیں ایک صحافی نے ڈھونڈ نکالا

      نیرو مودی: انڈیا کو مطلوب ترین ہیروں کے ارب پتی مفرور تاجر جنھیں ایک صحافی نے ڈھونڈ نکالا

      Trending Tags

      • Trump Inauguration
      • United Stated
      • White House
      • Market Stories
      • Election Results
    • تازہ ترین

      Home خبریں دنیا

      بڑی کمپنیوں میں ملازمت کے لیے مصنوعی ذہانت کا طریقہ خواتین کو نظر انداز کیوں کرتا ہے؟

      admin by admin
      February 22, 2021
      in دنیا
      0
      بڑی کمپنیوں میں ملازمت کے لیے مصنوعی ذہانت کا طریقہ خواتین کو نظر انداز کیوں کرتا ہے؟
      0
      SHARES
      6
      VIEWS
      Share on FacebookShare on Twitter

      2 گھنٹے قبل

      خواتین امیدوار

      ،تصویر کا ذریعہGetty Images

      جب مجھے معلوم ہوا کہ ملازمت کے لیے جمع کروائی جانے والی میری درخواست کی جانچ پڑتال کسی جیتے جاگتے انسان کے بجائے ایک کمپیوٹر نے کی تھی تو مجھے نا صرف پریشانی ہوئی بلکہ تھوڑا عجیب بھی محسوس ہوا۔

      میں ایک صحافی ہوں اور میں نے حال ہی میں نئی ملازمت کے لیے ایک ادارے میں درخواست دی تھی۔ درخواست جمع کروائے جانے کے بعد جانچ پڑتال کے پہلے حصے میں مجھے اپنے گھر ہی سے کچھ آسان سی آن لائن گیمز کھیلنے کے لیے مدعو کیا گیا۔

      یہ گیمز بہت ہی سادہ سی تھیں جیسا کہ دو خانوں میں پوائنٹس کی تعداد کو جلدی سے گننا، ایک غبارے کو اس کے پھٹنے سے پہلے ہی ٹارگٹ کر کے پھاڑنا اور جذبات کو چہرے کے تاثرات سے جوڑنا وغیرہ۔

      اس کے بعد دوسرے حصے میں ان گیمز کی بنیاد پر مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر سسٹم نے میری شخصیت کا جائزہ لیا اور اپنا فیصلہ دیا کہ آیا میری درخواست کو منظور کرنا ہے یا مسترد کرنا ہے۔

      اور اس پورے عمل کی نگرانی کوئی انسان نہیں بلکہ کمپیوٹر کر رہا تھا۔

      یہ سب معلوم ہونے کے بعد اب میرے ذہن میں ایک ہی سوال ہے کہ کیا ایسا کرنا مناسب ہے کہ ایک کمپیوٹر آپ کی نوکری کی درخواست کو منظور یا مسترد کر دے؟

      مگر مجھے ہونے والے تعجب کو چھوڑیئے۔۔۔ آرٹیفیشل انٹیلیجینس (مصنوعی ذہانت) کی تیزی سے پھلتی پھولتی دنیا میں آپ کو خوش آمدید۔

      ،تصویر کا ذریعہFRANK ELLIS

      میک ڈونلڈز سے جے پی مورگن تک

      کچھ لوگوں کے لیے شاید یہ باعث حیرت ہو مگر دنیا کے چند بڑے نوکری فراہم کرنے والے ادارے گذشتہ ایک دہائی سے اس نوعیت کی مصنوعی ذہانت کا استعمال کر رہے ہیں لیکن حالیہ برسوں میں اس ٹیکنالوجی میں بہت جدت آ گئی ہے۔

      جس مصنوعی ذہانت کے سوفٹ ویئر نے میری درخواست کے بعد مجھے پرکھا تھا کہ آیا میں اس پوسٹ کے لیے موزوں امیدوار ہوں بھی یا نہیں، وہ نیو یارک کی ایک کمپنی کا تیار کردہ تھا۔

      اس سافٹ ویئر میں سوالات اور جوابات اس طرح ڈیزائن کیے گئے ہیں جن کی مدد سے ملازمت کے لیے درخواست دینے والے کی شخصیت اور ذہانت کے مختلف پہلوؤں کے ساتھ ساتھ مختلف صورتحال میں ہنگامی انداز سے نمٹنے کی صلاحیت کا اندازہ لگایا جا سکے۔

      سادہ الفاظ میں اس پورے عمل کو آپ یوں کہہ سکتے ہیں کہ ’صرف 25 منٹ میں امیدوار کی علمی اور شخصی صفات کی منصفانہ اور درست طریقے سے جانچ پڑتال کرنا۔‘

      اس طرح کی مصنوعی ذہانت والے سافٹ ویئرز اب متعدد معروف ملٹی نیشنلز کمپنیوں جیسا کہ میکڈونلڈز، جے پی مورگن بینک، اکاؤنٹنگ فرم پی ڈبلیو سی اور کرافٹ ہینز میں امیدوار کی قابلیت کی جانچ پڑتال کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

      اور اگر کمپیوٹر آپ کی درخواست منظور کر لیتا ہے تو آخری مرحلے میں آپ کو کمپنی کی جانب سے فائنل انٹرویو کے لیے بلایا جاتا ہے۔ یہ انٹرویو کمپنی کے اعلیٰ عہدیدار یعنی انسان کرتے ہیں۔

      ایسے ہی ایک مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر ’پیمیٹرکس‘ کی بانی فریدہ پولی کا کہنا ہے کہ درحقیقت یہ سافٹ ویئر کمپنیوں کو بڑی تعداد میں موصول ہونے والی نوکری کی درخواستوں سے نمٹنے میں مدد فراہم کرتا ہے اور اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ کون سا امیدوار کسی مخصوص پوسٹ کے لیے کتنا موزوں ہے یا نہیں۔

      ’ہر کمپنی چاہتی ہے کہ اسے موزوں ترین امیدوار کی خدمات حاصل ہوں اور ہر امیدوار چاہتا ہے کہ اسے موزوں ترین نوکری ملے۔ اسی لیے مصنوعی ذہانت کے اس سافٹ ویئر کے استعمال میں سب کا برابر کا فائدہ ہے۔‘

      امریکہ ہی میں تیار کردہ ایک اور مصنوعی ذہانت کا سافٹ ویئر ’ہائریوے‘ ہے۔ یہ سافٹ ویئر لیپ ٹاپ کے ویب کیم اور مائیکروفون کے ذریعے انٹرویو دینے والے سے دیے گئے جوابات اور پوچھے گئے سوالات کی ویڈیوز اور آواز ریکارڈ کرتا ہے۔

      اس کے بعد یہ ریکارڈنگ متن (تحریر) میں بدل جاتی ہے اور مصنوعی ذہانت کا الگورتھم فیڈ کیے گئے کلیدی الفاظ کا تجزیہ کرتا ہے، جیسا کہ ٹیم ورک سے متعلق کیے گئے سوالوں کے جواب میں انٹرویو دینے والے نے کتنی مرتبہ ’ہم‘ کے بجائے ’میں‘ لفظ کا استعمال کیا۔

      ،تصویر کا ذریعہHIREVUE

      اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر انٹرویو کے دوران آپ ’میں میں ہی کرتے رہے ہیں تو آپ ٹیم کو ساتھ لے کر چلنے یا بڑی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے لیے موزوں امیدوار نہیں۔

      انھیں بنیادوں پر مصنوعی ذہانت کا یہ سافٹ ویئر بغیر کسی دوسری انسانی تصدیق کے کسی بھی امیدوار کو مسترد کر سکتا ہے یا موزوں امیدوار کو اگلے مرحلے کے لیے منتخب کر سکتا ہے۔

      ہائریوے کمپنی کا کہنا ہے کہ ستمبر 2019 سے لے کر اب تک انھوں نے مجموعی طور پر ایک کروڑ 20 لاکھ افراد کے انٹرویوز کیے ہیں، جن میں سے 20 فیصد صرف اور صرف مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر کے ذریعے تھے جبکہ 80 فیصد میں ویڈیو سکرین کے دوسری طرف سافٹ ویئر کے ساتھ ساتھ کوئی نا کوئی انسان بھی موجود تھا۔

      اس کمپنی نے سنہ 2016 میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے انٹرویو لینے کا سافٹ ویئر پیش کرنا شروع کیا تھا۔ اس کمپنی کے بڑے صارفین میں کمپیوٹر چپ ڈیزائنر کمپنی ’اے آر ایم‘ اور ٹریول سروسز کمپنی ’سابر‘ بھی شامل ہیں۔

      سنہ 2019 میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے استعمال میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ سنہ 2029 تک 16 فیصد ملازمتیں صرف اور صرف مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئرز کے ذریعے لیے گئے انٹرویوز سے دی جائیں گی۔

      ہائریوے کے سی ای او کیون پارکر کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت انسانوں کی جانب سے لیے گئے انٹرویوز کے مقابلے میں زیادہ غیر جانبدار اور منصفانہ ہے۔

      انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ’یہ خواہش ہوتی ہے کہ ہائرنگ میں منصفانہ عمل کو یقینی بنایا جا سکے اور مصنوعی ذہانت کی مدد سے تمام امیدواروں کا منصفانہ اندازہ لگانے میں مدد مل سکتی ہے۔‘

      ’پائمیٹرکس‘ نامی سافٹ ویئر کمپنی کا بھی کہنا ہے کہ ان کا مصنوعی ذہانت کا نظام زیادہ سے زیادہ شفافیت کو یقینی بناتا ہے اور یہ کہ ’ہر ایک الگورتھم کی تعصب کے لیے سخت جانچ کی جاتی ہے۔‘

      انھوں نے مزید کہا کہ کمپنیوں کے لیے کسی امیدوار کی سی وی پر انحصار کرنے کے بجائے اس کی شخصیت اور تجربے کو جانچنے کا یہ زیادہ بہتر طریقہ ہے۔

      ’سی وی صرف کسی کی بہترین مہارت (صلاحیتوں۔۔ جو تربیت اور پیشہ ورانہ تجربے کے ذریعے حاصل کی جاتیں ہیں) کے بارے میں معلومات فراہم کر سکتی ہے لیکن مصنوعی ذہانت ہمیں یہ بھی بتاتی ہے کہ امیدوار کی دوسری صلاحیتیں (عام فہم افکار، سماجی، گفتار وغیرہ) کیسی ہیں جو ملازمت میں اہداف کی کامیابی کے لیے ضروری ہوتی ہیں۔‘

      تعصبات اور چیلنجز

      تو کیا مصنوعی ذہانت کے ذریعے بھرتیاں کرنے کا عمل کسی تشویش کا باعث نہیں ہیں؟ آن لائن شاپنگ کمپنی ’ایمازون‘ ایسا نہیں سوچتی ہے۔

      سنہ 2018 میں ایمازون کو بھرتیاں کرنے کے اپنے ایک سافٹ ویئر کو اس وقت ہٹانا پڑا جب بڑے پیمانے پر یہ الزامات عائد ہوئے کہ یہ نظام اہم عہدوں پر امیدوار خواتین کے لیے متعصب ہے۔

      ،تصویر کا ذریعہGetty Images

      خبر رساں ادارے روئٹرز کا کہنا ہے کہ ایمازون کے مصنوعی ذہانت کے نظام نے ’اپنے آپ کو یہ سکھا دیا تھا کہ مرد امیدواروں کو خواتین پر ترجیح حاصل ہے۔‘ اور اس کی وجہ یہ تھی کہ عموماً مرد حضرات نے اپنی درخواستوں میں ٹیکنالوجی انڈسٹری میں کام کا تجربہ تھوڑا زیادہ لکھا ہوتا ہے۔

      تاہم اس معاملے پر ایمازون نے اس وقت کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

      انگلینڈ میں برطانوی بزنس سائیکالوجی کنسلٹینسی ’پیرن کنڈولا‘ کے جیمز میچن ریکروٹنگ کی صنعت میں ماہر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے نظام کو اب بھی متعدد چیلنجز درپیش ہیں۔

      ’امیدواروں کے انتخاب میں پہلا مرحلہ یہ ہوتا ہے کہ ہر اس بات کا درست تجزیہ کیا جائے جو امیدوار کہہ اور لکھ رہا ہے۔ اس بنیادی سطح پر ہی گوگل، ایمازون اور ایپل کے دستیاب وائس اسٹینٹس (معاونِ آواز) ابھی بھی کہنے اور سننے کا بالکل درست اندازہ نہیں لگا سکتے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی سکاٹش لہجے میں بات کر رہا ہے تو یہ ایک طرح کا چیلنج ہے۔‘

      ’اگر مصنوعی ذہانت کا کوئی نظام ایسا کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو دوسرا اور بڑا چیلنج بولے جانے والے الفاظ کے اصل معنی اور سیاق و سباق کا پتا لگانا ہے (یعنی امیدوار کی جانب سے کون کا لفظ کس سینس میں بولا گیا) اور یہ وہ چیز ہے جس کو سمجھنے کی صلاحیت شاید فی الحال مصنوعی ذہانت کے نظام میں نہیں۔ اس کے برعکس گفتگو کو سننے والا انسان فوری طور پر سمجھ جائے گا کہ امیدوار اگر کوئی مخصوص لفظ استعمال کر رہا ہے تو اس سے اصل میں اس کی کیا مراد ہے۔‘

      برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت کی سینیئر محقق سینڈرا واٹر کا کہنا ہے کہ ’مجھے بہت تشویش ہو گی اگر یہ کہا جائے کہ بھرتیوں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کا بس فائدہ ہی فائدہ ہے۔

      ’تمام مشین لرننگز ایک ہی بنیادی انداز میں کام کرتی ہے: یعنی یہ اعداد و شمار کی ایک بڑی تعداد کا تجزیہ کر کے نتائج وضح کرتی ہیں۔‘

      ’ملازمت کے لیے سب سے اہم بات تو ڈیٹا ہوتا ہے جس کی بنیاد پر آپ کامیاب امیدواروں کا چناؤ کر سکتے ہیں۔ یہ ڈیٹا ہی بتا سکتا ہے کہ ماضی میں کون چیف ایگزیکٹو رہا اور کون آکسفورڈ یونیورسٹی کا پروفیسر تھا۔ ملازمت کے چناؤ کے لیے بنائے جانے والے الگورتھمز تو زیادہ مرد حضرات کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔‘

      ،تصویر کا ذریعہGetty Images

      ‘اگر آپ یہاں کوئی مناسب طریقہ کار وضع نہیں کریں تو ممکن ہے کہ خواتین اور غیر سفید فام امیدوار نظر انداز ہو جائیں گے۔‘

      پروفیسر سینڈرا نے گذشتہ برس اس معاملے پر اپنے ایک تحقیقی مقالے میں لکھا کہ کمپنیوں اور اداروں کو تعصب سے بچنے کے لیے نہ صرف ملازمتوں میں بلکہ اپنے تمام آپریشنز میں مصنوعی ذہانت کے نظام میں پائے جانے والے تعصب سے گریز کرنا ہو گا۔

      ان کی تجاویز پر ایمازون نے عمل بھی کیا۔

      تاہم ملازمتوں کے شعبے میں مصنوعی ذہانت کے دوسرے طریقوں پر بھی عمل کیا جا رہا ہے۔

      سیٹل میں ٹیکسٹو اس کی ایک مثال ہے۔ اس کا سوفٹ ویئر کمپنیوں کی مصنوعی ذہانت کے ذریعے ملازمتوں کے لیے عام فہم اور غیر امتیازی بنیادوں پر اشتہارات دینے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

      یہ سوفٹ ویئر ورلڈ بینک سے لے کر ڈراپ باکس، سپوٹیفائی سے ٹیسکو تک سب ہی استعمال کر رہے ہیں۔

      لاس اینجلس میں کارن فیری کمپنی ہے جس کا مصنوعی ذہانت سے متلعق سوفٹ ویئر اسے ملازمتوں کے لیے انٹرنیٹ سے ممکنہ امیدوار تلاش کرنے میں مدد دیتا ہے۔

      اس طریقے سے یہ کمپنی موزوں امیدواروں کی طرف سے درخواست آنے کا انتظار کیے بغیر ان تک خود پہنچ جاتی ہے۔

      مگر میرے مصنوعی ذہانت کے ذریعے ہونے والے انٹرویو کا کیا بنے گا؟ مجھے کسی انسان کی طرف سے انٹرویو کے لیے نہیں بلایا گیا۔ کسے معلوم ہے کہ وہ ابھی بھی اس ملازمت کے لیے بھرتی کر رہے ہیں یا نہیں؟

      Source link

      No Result
      View All Result

      Recent Posts

      • وہ جزیرے جو جرمنی کو نارتھ سی یعنی بحیرہ شمال میں ڈوبنے نہیں دیتے
      • یو ایس سوکر نے ترانہ گھٹنے ٹیکنے کی پالیسی کو ختم کردیا
      • جمال خاشقجی قتل: انٹیلجنس رپورٹ امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟
      • جیریمی لن اس فرد کا نام نہیں لیں گے جو اسے عدالت میں ‘کورونا وائرس’ کہتا تھا
      • بی بی سی کی تحقیق: فیس بک پر ایمازون کے جنگلات کی زمین کی غیر قانونی خرید و فروخت کا انکشاف

      Recent Comments

      • scorwulf on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak
      • Pastineer on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak
      • m23khan on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak
      • althoku on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak
      • emmasood on [MEGATHREAD] – Coronavirus Outbreak

      Archives

      • February 2021
      • January 2021
      • December 2020
      • November 2020
      • October 2020
      • September 2020
      • August 2020
      • July 2020
      • April 2020
      • March 2020
      • February 2020
      • January 2020
      • December 2019
      • October 2019
      • September 2019
      • January 2019
      • June 2018
      • February 2017
      • November 2016
      • December 2008
      • November 2008
      • January 1970

      Categories

      • Uncategorized
      • اسٹارٹ اپ
      • تفریح
      • ٹیکنالوجی
      • جائزہ
      • خبریں
      • دنیا
      • سائنس
      • سفر
      • سیاست
      • صحت
      • طرز زندگی
      • فلم
      • فیشن
      • کاروبار
      • کھانا
      • کھیل
      • گیجٹ
      • گیمنگ
      • مقامی خبریں
      • موبائل
      • موبائل ایپس
      • میوزک

      Meta

      • Log in
      • Entries RSS
      • Comments RSS
      • WordPress.org

      رابطہ کریں

      اعلی قیادت

      جناب خالد کمبوہ
      چیف ایگزیکیٹو
      +971 55 406 8776

      شیخ وسیم اختر
      منیجنگ ڈائریکٹر
      +92 300 840 9948

      محمد صدیق انظر
      ڈائریکٹر
      +92 315 512 8826

      چوہدری عمیر خالد کمبوہ
      ایڈیٹر
      +92 315 680 1653

      اسلام چاند کمبوہ
      سب ایڈیٹر
      +92 300 4976287

      نعیم سندھو
      ڈائریکٹر
      +92 300 5505066

      چوہدری عدنان طور
      ڈائریکٹر
      +92 300 4539995

      سرداراویس اشرف
      اسسٹنٹ ڈائریکٹر
      03005147413

      ٹاپ نیوز

      • Uncategorized
      • اسٹارٹ اپ
      • تفریح
      • ٹیکنالوجی
      • جائزہ
      • خبریں
      • دنیا
      • سائنس
      • سفر
      • سیاست
      • صحت
      • طرز زندگی
      • فلم
      • فیشن
      • کاروبار
      • کھانا
      • کھیل
      • گیجٹ
      • گیمنگ
      • مقامی خبریں
      • موبائل
      • موبائل ایپس
      • میوزک
      Haqeeqat News

      Stay connected

      • About
      • Advertise
      • Privacy & Policy
      • Contact

      © 2020 Haqeeqat News - Powered by Cowork Tech.

      No Result
      View All Result
      • حقیت نیوز
      • کورونا وائرس
      • جائزہ
      • تفریح
      • طرز زندگی
      • ٹیکنالوجی
      • خبریں
      • تازہ ترین

      © 2020 Haqeeqat News - Powered by Cowork Tech.